جاوی زبان

جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[4] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔

جاوی زبان
ذاتی نام(جاوی میں: Basa Jawa)
(جاوی میں: Jawa ویکی ڈیٹا پر (P1705) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

متکلمین
کتابتلاطینی حروفِ تہجی [2]،  پیگون حروف تہجی   ویکی ڈیٹا پر (P282) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-1jv[3]  ویکی ڈیٹا پر (P218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-2jav  ویکی ڈیٹا پر (P219) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-3 jav  ویکی ڈیٹا پر (P220) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔

حوالہ جات