آسٹرونیشیائی زبانیں

جنوبی جزائری زبانیں یا آسٹرونیشیائی زبانیں (Austronesian languages) جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اس میں شامل زیادہ تر زبانیں مختلف جزائر پر بولی جاتی ہیں ماسوائے بھاشا ملایو اور ایک دو دوسری زبانوں کے۔

آسٹرونیشیائی
جغرافیائی
تقسیم:
Maritime Southeast Asia, اوقیانوسیہ, مڈغاسکر, تائیوان, جزائر انڈمان
لسانی درجہ بندی:One of the world's primary لسانی خاندان
سابقہ اصل-زبان:Proto-Austronesian
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5:map
گلوٹولاگ:aust1307[1]
{{{mapalt}}}
Distribution of Austronesian languages.

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات