جمی کارٹر

جیمز ارل "جمی" کارٹر (پیدائش: یکم اکتوبر، 1924ء) 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس حیثیت سے انھوں نے نسلی امتیازات کو ختم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ اپنے مونگ پھلی کے کاروبار کے باعث بھی مشہور تھے۔

جمی کارٹر
(انگریزی میں: Jimmy Carter ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (30  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 نومبر 1976  – 20 جنوری 1977 
رچرڈ نکسن  
رونالڈ ریگن  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (39  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1977  – 20 جنوری 1981 
جیرالڈ فورڈ  
رونالڈ ریگن  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: James Earl Carter Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش1 اکتوبر 1924ء (100 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پلینز، جارجیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشپلینز، جارجیا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھدایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  امریکن لیگن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہاسودینومہ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہروزالین کارٹر (7 جولا‎ئی 1946–19 نومبر 2023)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادجیک کارٹر ،  ایمی کارٹر ،  جیمز ارل کارٹر سوم [12]،  جیف کارٹر [12]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیجارجیا ساؤتھ ویسٹرن اسٹیٹ یونیورسٹی
جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
ریاست ہائے متحدہ نیول اکیڈمی (–1946)
یونین کالج (1953–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہبحری افسر ،  سفارت کار ،  ناول نگار ،  سیاست دان ،  کسان ،  آپ بیتی نگار ،  سبمیرینر ،  ریاست کار ،  ماہر ماحولیات ،  کاروباری شخصیت ،  انجینئر ،  جنگ مخالف کارکن ،  کارکن انسانی حقوق ،  مصنف ،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [13][14]،  ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتایموری یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہلیفٹنینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2012)[15]
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2010)[16]
امریکی امن ایوارڈ (2009)
نوبل امن انعام   (2002)[17][18]
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1998)
اندرا گاندھی انعام (1997)
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل
گرامی اعزاز  
 صدارتی تمغا آزادی  
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تصفیہ کرانے کی کوششیں کیں تاہم جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے سوویت یونین کے ساتھ معاہدے کی ان کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ ان کے بعد رونالڈ ریگن امریکا کے صدر بنے۔

جمی کارٹر آج کل مختلف ممالک میں انتخابات کے آزاد مبصر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔

اپنے دور صدارت میں جمی کارٹر کو کئی داخلی مسائل کا سامنا کرنا پڑا جن میں توانائی اور اقتصادی بحران بھی شامل ہے۔ اس بحران کے خاتمے میں ناکامی ہی ان کی صدارت کے خاتمے اور رونالڈ ریگن کی آمد کا باعث بنی۔

نوبل انعام

انھیں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق

88 سال کی عمر میں کارٹر نے امریکی صدر اوبامہ کے قتل بذریعہ ڈرون کو انسانی حقوق سے متصادم قرار دیا۔[19]

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات