حلال (اصطلاح)
حلال جس کا استعمال و ارتکاب باعث گناہ نہ ہو۔[1]
حلال کی تعریف
- فقہا کرام نے حلال کی تعریف کی ہے:
- الحلال فی الشرع ما اباحہ الکتاب والسنۃ ای ما ا باحہ اللہ وضدہ الحرام۔[2]
- شریعت میں حلال وہ ہے جسے اللہ کی کتاب اور رسول کی سنت نے مباح قرار دیا ہو یعنی جس کی حلت اللہ کی طرف سے ثابت ہے،حلال کے مقابل حرام ہے۔
- وہ چیزیں یا کام جو اسلامی شریعت میں حرام نہ کی گئے ہوں۔ دوسرے الفاظ میں ایسی چیزیں اور کام جن کا استعمال شرعاً درست جائز ہو۔ دیگر مذاہب میں بھی کچھ چیزیں یا کام منع کرتے ہیں اور باقی کی اجازت ہوتی ہے اس لیے حلال کا لفظ ان مذاہب کے لحاظ سے اجازت دی گئی چیزوں کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات