خوآن گوائیڈو

خوآن گوائیڈو (جنم 28 جولائی 1983ء)[1] وینزویلائی انجینئر اور سیاست دان ہیں۔ جنوری 2019ء سے وہ وینزویلا کی قومی اسمبلی کے صدر ہیں۔[2] وہ پاپولر ول جماعت کے رکن اور بارگاس سے وینزویلائی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

خوآن گوائیڈو
(ہسپانوی میں: Juan Guaidó ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن وینیزویلا قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2011  – 2016 
رکن وینیزویلا قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جنوری 2016  – 5 جنوری 2021 
صدر وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 جنوری 2019  – 5 جنوری 2023 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ہسپانوی میں: Juan Gerardo Antonio Guaidó Márquez ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش28 جولا‎ئی 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا گوایرا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتآزاد سیاست دان (2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہکووڈ-19 (23 مارچ 2021–5 اپریل 2021)  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہسپانوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نکولاس مادورو کے دوسری مرتبہ صدر کے طور پر حلف اٹھاتے ہی وینزویلائی قومی اسمبلی نے 11 جنوری 2019ء کو انھیں وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا تھا اور کہا جا رہا ہے کہ طاقت اب بھی مادورو کے پاس ہے۔[3]

حوالہ جات