خود زائی
خود زائی (انگریزی: Parthenogenesis) یا پارتھینوجینیسس یا مصنوعی پیدایش یا باکرہ زائی ایک ایسا عمل ہے جس میں تخم کی بار آوری کے بغیر انڈے کی نشو و نما ہوتی ہے۔یہ غیر معمولی عمل ہے اور عموماً نچلے درجے کے پودوں اور غیر قشری جانداروں میں واقع ہوتا ہے، بعض اوقات اسے کیمیائی ادویہ سے مصنوعی طور پر عمل میں لاتے ہیں، جیسے مینڈک کے انڈوں میں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خود زائی سے صرف نر بچے پیدا ہوتے ہیں۔[1]۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات