ذہنی خرابی
ذہنی خرابی،جسے ذہنی بیماری یانفسیاتی خرابی بھی کہا جاتا ہے ، رویاتی یا ذہنی مظہر ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی میں غیر معمولی ذہنی تناؤ اور خرابی کا سبب بن رہے ہو۔ ایک ذہنی خرابی کو کسی فرد میں ذہنی صلاحیت، رویاتی یا جذباتی لگام میں کلینیکی لحاظ سے زیادہ انتشار سے پہچانا جا سکتا ہے۔ اسے عموماً ذہنی کارکردگی کے اہم علاقوں میں خرابی یا ذہنی تناؤ سے جوڑا جاتا ہے۔ذہنی خرابیوں کے کئی اقسام ہیں۔ ذہنی خرابیوں کو حالات ذہنی صحت بھی کہا جاتا ہے۔اس طرح کے خواص مسلسل، مرض کے تکرار اور عارضی کمی یا واحد قسطوں کی صورت رونما ہو سکتیں ہیں۔

مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر ذہنی خرابی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: شملہ معاہدہسندھ طاس معاہدہصفحۂ اولخاص:تلاشمسجد اقصٰیانا لله و انا الیه راجعونپاکستانفریبی پرچمدریائے سندھصلاح الدین ایوبیغزوہ احدحجمحمد بن عبد اللہمحمد اقبالاسلام اور دہشت گردیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادغزوہ بدرابوبکر صدیقسید احمد خانفلسطینعبد القدیر خانخاص:حالیہ تبدیلیاںاردوسندھ طاس کا منصوبہاسرائیل-فلسطینی تنازعابراہیم (اسلام)شملہ وفدمرزا غالبخلافت عباسیہعمر بن خطابنور الدین زنگیصحیح بخاریعلی ابن ابی طالبچارلس ڈاروینفائل:Air University Main Campus, Islamabad.jpgغزوہ ہندجہادغزوہ خندقدرود ابراہیمی