رابرٹ کوچ
رَوبرٹ کوخ (انھیں بعض لوگ رَوبرٹ کوچ بھی کہتے ہیں، جو غلط ہے کہ جرمن زبان میں'ch' کو'خ' پڑھا جاتا ہے۔) ایک جرمن طبیب و جرثومیات کے بانیان میں سے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بیکٹیریا بیماریوں کا سبب بنتے ہیں جیسے تپ دق، دست وغیرہ ان کے چار نکات کے مفروضہ ہائے برائے وجوہات بیماری کو آج بھی بڑے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
رابرٹ کوچ | |
---|---|
(جرمنی میں: Robert Heinrich Hermann Koch)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Robert Heinrich Hermann Koch)[1] |
پیدائش | 11 دسمبر 1843ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 27 مئی 1910ء (67 سال)[2][3][5][6][7][9][10] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جرمن سلطنت |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [11]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | شاہی محکمۂ صحت، برلن، جامعہ برلن |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر [12] |
ڈاکٹری مشیر | جارج مایسنر[13] |
استاذ | Friedrich Gustav Jakob Henle Karl Ewald Hasse Rudolf Virchow |
ڈاکٹری طلبہ | امیل وون بیرنگ |
تلمیذ خاص | جوہنس فائبگر |
پیشہ | ماہر حیاتیات ، طبیب ، موجد ، فوٹوگرافر ، استاد جامعہ ، کیمیادان ، فوجی معالج |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [14][15] |
شعبۂ عمل | خرد حیاتیات |
ملازمت | جامعہ ہومبولت |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1905)[16][17] برلن کی اعزازی شہریت آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات