روآل آمونسن

ناروے کا مہم جو جس نے قطب جنوبی دریافت کیا۔ 1911ء میں ناروے سے سات آدمیوں اور 115 کتوں کی ایک ٹیم لے کر قطب شمالی روانہ ہوا۔ لیکن بعد ازاں رخ تبدیل کر لیا اور جنوب کی طرف چل دیا۔ اگلے سال قطب جنوبی جا پہنچا جہاں خیمہ نصب کرنے کے بعد ناروے کا جھنڈا لہرایا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے 1926ء میں قطب شمالی کے اوپر پرواز کی۔ 1928ء میں قطب جنوبی میں ایک جہاز کی تلاش میں گیا اور لاپتا ہو گیا۔

روآل آمونسن
(ناروی میں: Roald Amundsen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ناروی بوکمول میں: Roald Engelbregt Gravning Amundsen ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش16 جولا‎ئی 1872ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 جون 1928ء (56 سال)[1][8][3][4][5][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بحر منجمد شمالی [11]،  بیورنویا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتہوائی حادثہ یا واقعہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنبحیرۂ بیرنٹس [11]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاريخ غائب18 جون 1928[12]  ویکی ڈیٹا پر (P746) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتحادثاتی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشاوسلو [13]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے [2][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمہم جو [2]،  مصنف [2]،  ملاح [2]،  محقق ،  پائلٹ ،  سیاح   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانناروی [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملکھوج   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں