رچرڈ ہینڈرسن

رچرڈ ہینڈرسن (پیدائش 19 جولائی 1945)،[6] ایک برطانوی مالیکیولر بائیولوجسٹ اور بائیو فزیکسٹ اور حیاتیاتی مالیکیولز کی الیکٹران مائکروسکوپی کے شعبے میں علمبردار ہے۔ ہینڈرسن نے 2017 میں کیمسٹری کا نوبل انعام ،جیک ڈوبوچیٹ اور جوآخم فرینک کے ساتھ حاصل کیا۔ [7] ہینڈرسن کی تعلیم نیو کیسلٹن پرائمری اسکول، ہاوک ہائی اسکول اور بورومیر ہائی اسکول میں ہوئی تھی۔ [8] انھوں نے 1966 میں فزکس میں بی ایس سی کی ڈگری کے ساتھ گریجویشن کی اور یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں فزکس کی تعلیم حاصل کی۔ [8] اس کے بعد انھوں نے کارپس کرسٹی کالج، کیمبرج ، میں پوسٹ گریجویٹ تعلیم حاصل کی[9] اور 1969 میں کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ [10]

رچرڈ ہینڈرسن
(انگریزی میں: Richard Henderson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش19 جولا‎ئی 1945ء (79 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کیمبرج
جامعہ ایڈنبرگ
کانپس کرسٹی کالج
ییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسالماتی حیاتیات دان ،  حیاتی کیمیا دان ،  کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسالماتی حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتمولیکولر بیالوجی لیبارٹری   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمپینین آف آنر (2018)
نوبل انعام برائے کیمیا   (برائے:cryogenic electron microscopy ) (2017)[4]
کاپلی میڈل (2016)[5]
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط