شے کی مقدار
شے کی مقدار (انگریزی: Amount of substance) ایک معیاری مقدار ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے جواہر، سالمات، برقات اور دوسرے ذرات کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات کیمیائی مقدار بھی کہتے ہیں۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ کسی شے کی مقدار اس میں موجود ذرّرہ عدد (Particle number) کی تعداد کے متناسب ہے۔ متناسبیت مستقل، ایوگاڈرو مستقل کے معکوس ہے۔بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی مول ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات