عبدالغنی برادر

عبد الغنی برادر (پ: 1969ء) کا شمار طالبان تحریک کے سرکردہ رہنماؤں اور طالبان سربراہ ملا محمد عمر کے انتہائی اہم اور قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ ملا برادر طالبان شوری کے اہم رکن اور ملا محمد عمر کے نائب کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کا تعلق بنیادی طور پر افغانستان کے جنوبی ضلع اروز گان سے ہے۔

عبد الغنی برادر
عرفMullah Baradar
پیدائش1968 (عمر 55–56 سال)
Weetmak, Deh Rahwod District, صوبہ اروزگان, افغانستان
وفاداریافغانستان کا پرچم Taliban
درجہCommander
مقابلے/جنگیںافغانستان میں سوویت جنگ
Civil war in Afghanistan
دہشت کے خلاف جنگ:

گرفتاری

فروری سال 2010ء میں پاکستان نے ملا عبد الغنی برادر کو کراچی سے گرفتار کیا۔[1]وزیر اعظم نواز شریف نے2013ء میں کہا تھا کہ پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں آسانی پیدا کرنے کے لیے رہا کیا ۔[2]

حوالہ جات