عزت بیگووچ

بوسنیا کے سابق صدر۔ انیس سو نوے کے عشرے میں بوسنیا کی خانہ جنگی میں کلیدی کردار ادا کیا اور وہ ملک میں کثیر نسلی حکومت کے قیام کے زبردست حامی رہے۔ یوگوسلاویہ میں ٹیٹو کی سربراہی میں کمیونسٹ حکومت کے دوران میں عزت بیگووچ کو مسلم قوم پرست گروہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا بھی کاٹنا پڑی۔

عزت بیگووچ
(بوسنیائی میں: Alija Izetbegović ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 دسمبر 1990  – 5 اکتوبر 1996 
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 اکتوبر 1996  – 13 اکتوبر 1998 
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 فروری 2000  – 14 اکتوبر 2000 
معلومات شخصیت
پیدائش8 اگست 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاماتس، بوسنیا و ہرزیگووینا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 اکتوبر 2003ء (78 سال)[2][3][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرائیوو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمرض نظام قلب و عروقی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشسرائیوو
بوسنیا و ہرزیگووینا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (–1992)
بوسنیا و ہرزیگووینا (1992–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادباقر عزت بیگووچ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیسرائیوو اسکول برائے قانون
جامعہ سرائیوو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہوکیل ،  فلسفی ،  سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانبوسنیائی زبان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (1993)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

تاہم انیس سو پچاسی میں وہ بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ صدر بننے کے بعد عزت بیگووچ کی حکومت کو سربیا کی فوج کے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد ازاں وہ امریکا کی ثالثی میں طے ہونے والے امن معاہدے پر رضامند ہو گئے جس کے تحت بوسنیا ہرزیگووینا کو ایک سربیائی جمہوریہ اور مسلم اور کروشیائی وفاق میں تبدیل کر دیا گیا۔ جنگ کے خاتمے کے بعد عزت بیگووچ مسلم نشست پر بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ لیکن خرابئ صحت کی وجہ انھیں اس عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔

حوالہ جات