عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات

بلدیہ (Municipality) (چینی: 直辖市؛ پنین: zhíxiáshì) جسے براہ راست زیر انتظام بلدیہ (Direct-controlled municipality) براہ راست مرکزی حکومت کے تحت بلدیہ (Municipality directly under the central government) صوبہ سطح بلدیہ (Province-level Municipality) بھی کہا جاتا ہے، عوامی جمہوریہ چین کی شہروں کے لیے درجہ اول سطح کی درجہ بندی ہے۔

بلدیہ
Municipality[1]
(zhixiashi)
سادہ چینی 直辖市
روایتی چینی 直轄市

عوامی جمہوریہ چین کی موجودہ بلدیات

آیزو[2]نام تقسیمآسان ہانزیہانیو پنینمخففعلاقہآبادی[3]رقبہ (کلومیٹر²)کثافت (/کلومیٹر²)تقسیماتشہر نشستصوبہ سے الگ
CN-11بلدیہ بیجنگ北京市Běijīng Shì jīngشمالی19,612,36816,8011,167(14 اضلاع & 2 کاؤنٹی)ضلع ڈونگچینگ (东城区)ہیبئی
CN-12بلدیہ تیانجن天津市Tiānjīn Shì jīnشمالی12,938,22411,7601,100(13 اضلاع & 3 کاؤنٹی)ضلع ہیپنگ (和平区)ہیبئی
CN-31بلدیہ شنگھائی上海市Shànghǎi Shìمشرقی23,019,1486,3403,630(16 اضلاع & 1 کاؤنٹی)ضلع ہوانگپو (黄浦区)جیانگسو
CN-50بلدیہ چونگکینگ重庆市Chóngqìng Shìجنوب مغرب28,846,170
(بنیادی شہر 16,240,026)
82,300
(بنیادی شہر 6,268)
350
(بنیادی شہر 2158)
(19 اضلاع, 15 کاؤنٹی, & 4 خود مختار کاؤنٹی)
(بنیادی شہر: 16 اضلاع & 3 کاؤنٹی)
ضلع یوژونگ (渝中区)سیچوان

حوالہ جات