فرانسیسی ویکیپیڈیا

فرانسیسی ویکیپیڈیا (انگریزی: French Wikipedia) ((فرانسیسی: Wikipédia en français)‏) ویکیپیڈیا کا فرانسیسی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 23 مارچ 2001ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1]اس میں 28 اپریل 2024 کے مطابق 2,608,126 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

فرانسیسی ویکیپیڈیا
French Wikipedia
اسکرین شاٹ
Main page of the French Wikipedia
Main Page of the French Wikipedia in March 2021
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابفرانسیسی
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹhttps://fr.wikipedia.org/
تجارتیNo
اندراجاختیاری
آغاز23 مارچ 2001؛ 23 سال قبل (2001-03-23)

صارفین اور منتظمین

فرانسیسی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعدادمضامین کی تعدادفائلوں کی تعدادمنتظمین کی تعداد
4912633260812671641146

حوالہ جات

بیرونی روابط