فیثاغورث

فیثاغورث (570 ق م - 495 ق م) ایک یونانی فلسفی، مذہبی رہبر اور ریاضی دان تھا۔ وہ ساموس یونانی جزیرے سے جمیا مصر تک گیا۔ اور 530 قبل مسیح میں اطالیہ کی طرف کروٹون کی یونانی نگری میں آ کے بس گیا۔ ادھر اس کے ساتھ اس کے پیروکار رہتے تھے۔ ليكن اسكی مختلف سوچوں كی وجہ سے اسے کروٹون چھوڑنا پڑا۔

فیثاغورث
(قدیم یونانی میں: Πυθαγόρας ὁ Σάμιος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(قدیم یونانی میں: Πυθαγόρας)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6ویں صدی ق م[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساموس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات490ء کی دہائی ق م[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندیبابل (525 ق.م–520 ق.م)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشکروتونے   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہتھیانو   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادمنیزاغورث ،  مایا ،  ڈامو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذاناکسی میندر [5]،  تھالیز   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاصامپی دوکلیز [6]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہریاضی دان ،  فلسفی ،  سیاست دان ،  مصنف [7]،  ماہر موسیقیات ،  موسیقی کا نظریہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملہندسہ ،  ریاضی ،  اخلاقیات ،  سیاست ،  فلسفہ ،  فلکیات ،  موسیقی ،  ماوراء الطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںمسئلۂ فیثا غورث ،  Platonic solid   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثراناکسی میندر ،  تھالیز ،  زرتشت   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکفیثاغورثیت ،  مغربی فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریاضی میں اس کی مشہوری فیثاغورث قضیہ كی وجہ سے ہے۔

اقوال زریں

  • جو شخص تجھے تیرے عیبوں سے مطلع کرے اس سے بہتر ہے جو تیری جھوٹی تعریف سے تجھے مغرور بنائے۔
  • تقدیر بہت کم تدبیر کا ساتھ دیتی ہے۔

حوالہ جات