لوئی چہاردہم

لوئی چہاردہم، فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا۔ 14 مئی ؁ 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال، 3 ماہ، 18 دِن تک رہی۔ وہ بادشاہِ آفتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ دراصل وہ اپنے وزیرِ اعظم جول مزارین کی موت کے بعد 1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی۔لوئی کے عہدِ حکومت میں فرانس، یورپ کا طاقت ور ملک رہا۔ اس کے عہد میں فرانس-ڈچ جنگ، اوگس برگ لیگ جنگ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا۔ لوئی نے سیاست، جنگی کارنامہ اور تہذیب وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادہ کیا۔

لوئی چہاردہم
(فرانسیسی میں: Louis XIV ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش5 ستمبر 1638ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات1 ستمبر 1715ء (77 سال)[1][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویغسائی محل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنباسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشویغسائی محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہچیچک   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدلوئی سیزہم [10]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانخاندان بوربن   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (15  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مئی 1643  – 1 ستمبر 1715 
لوئی سیزہم  
لوئی پانزدہم  
دیگر معلومات
پیشہسیاست دان ،  آرٹ کولکٹر ،  اداکار ،  شاہی حکمران ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [11]،  ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

زمرہ جات