مریم مگدلینی

مریم مگدلینی یا میری مگدلینی یا میری میگڈالین یا مریم مجدلیہ (Mary Magdalene) یا ماریا مگدالینا (یونانی: Μαρία ἡ Μαγδαληνή) [3] مسیحیت کی ایک خاتون مذہبی شخصیت ہے۔

میری مگدلینی
Mary Magdalene
میری مگدلینی
شاگرد
پیدائش8 مئی، 2 قبل مسیح[1]
مگدالا، یہودا
وفاتنامعلوم تاریخ
مقام: ممکنہ، افسس، ایشیائے کوچک [2]
تہوار22 جولائی
منسوب خصوصیاتمرنے کے دوبارہ اٹھنے کے بعد مسیح کے پاؤں کو گلے لگایا
سرپرستیدوا خانے؛ کاوت؛ اطرانی، اطالیہ؛ مننشیل زندگی؛ تبدیلی مذہب؛ دستانے ساز؛ مُشّاطہ؛ گنہگار کفارہ؛ ان کے تقوی کے لیے مذاق اڑایا افراد؛ خوشبو ساز؛ دوا ساز؛ اِصلاح شُدہ طوائفیں؛ جنسی فتنہ؛ چمڑا رنگنے والے؛ عورتیں

وہ مریم حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں کے بعد عہد نامہ جدید میں دوسری سب سے اہم عورت ہیں۔[4] یہ مگدالا کی رہنے والی تھی، جو گلیل کی جھیل کے جنوب مغربی کنارے پر تھا۔عہد نامہ جدید میں کل 6 خواتین ہیں جن کا نام مریم ہے۔[5] انچار اناجیل کے اندر اس مریم کا نام 12 بار ہے۔[6] جو کسی حواری کے نام سے زیادہ ہے۔اس سے ایک انجیل بھی منسوب ہے۔ اور یہ دعوا بھی کیا جاتا ہے کہ یہ مسیح کی بیوی تھی اور اس سے ان کی اولاد پیدا ہوئی۔عہد نامہ جدید کی تحریر سے ڈاونچی کوڈ کی فلم بندی تک ان کی شخصیت بہ تکرار پیچیدہ اور باعث اختلاف رہی ہے۔[7]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔