پنچاک جایا

پنچاک جایا (Puncak Jaya) (تلفظ [ˈpuntʃaʔ ˈdʒaja]) سلسلہ کوہ سودیرمان (Sudirman Range) کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ پنچاک جایا انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا کے مغربی وسطی پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔

پنچاک جایا
Puncak Jaya
پنچاک جایا چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی4,884 میٹر (16,024 فٹ) 
امتیاز4,884 میٹر (16,024 فٹ) 
درجہ نواں
انفرادیت5,262 کلومیٹر (17,264,000 فٹ)
فہرست پہاڑچوٹیوں کی فہرست
ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
ریبو
جغرافیہ
پنچاک جایا is located in انڈونیشیا
پنچاک جایا
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ سودیرمان
کوہ پیمائی
پہلی بار1936 by Colijn, Dozy, and Wissels
1962 by Harrer, Temple, Kippax and Huizenga
آسان تر راستہچٹان / برفانی چڑھائی

حوالہ جات