پیٹر جے ریٹکلف

پیٹر جے ریٹکلف (انگریزی: Peter J. Ratcliffe) برطانوی نوبل انعام یافتہ طبیب و سائنس دان ہیں جنھوں نے ماہر گروہ کے طور پر تربیت حاصل کی۔[12][13][14] انھوں نے جان ریڈکلف ہسپتال، آکسفرڈ اور نفیلڈ پروفیسر آف کلینکل میڈیسن میں طبیبِ عملی اور 2004ء سے 2016ء تک نفیلڈ ڈپارٹمنٹ آف کلینکل میڈیسن، آکسفرڈ یونیورسٹی کے سربراہ کے طور پر کام کیا۔ سال 2016ء میں وہ فرانسس کرِک انسٹی ٹیوٹ میں کلینکل ریسرچ ڈائریکٹر بنے،[15] اس دوران وہ آکسفرڈ میں لڈوِگ انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ریسرچ بطور رکن اور ٹارگٹ ڈسکوری انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر برقرار رہے۔[16]

پیٹر جے ریٹکلف
(برطانوی انگریزی میں: Peter J. Ratcliffe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(برطانوی انگریزی میں: Peter John Radcliffe ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش14 مئی 1954ء (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موریکامبی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی [4]،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیگنول اور کائس (1972–1978)[5]
بارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری
جامعہ لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمطب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر آف میڈیسن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاستاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ اوکسفرڈ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (2019)[8]
 نائٹ بیچلر   (2014)[9]
ای ایم بی او رکنیت (2006)[10]
رائل سوسائٹی فیلو   (2002)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریٹکلف، قلیل آکسیجن کی حالت پر خلیاتی رد عمل کرنے کے لیے مشہور ہیں، اسی کی وجہ سے انھیں نے نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2019ء ولیم کیلن جونیئر اور گریگ ایل سیمنزا کے ساتھ مشترکہ طور پر ملا۔[17][18]

حوالہ جات