چارلس ڈاروین

انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882)

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا، جس نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لے کر آیا۔

چارلس ڈاروین
(انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش12 فروری 1809ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دا ما‎ؤنٹ [8]،  شروزبری [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 اپریل 1882ء (73 سال)[1][2][3][4][5][6][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈا‍‌‎ؤن ہا‎ؤس [12]،  شروزبری ،  لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنویسٹمنسٹر ایبی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشدا ما‎ؤنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبلامعرفت [14]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا [15]،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [16]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [17]،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی روسی اکادمی [18]،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  شاہی جغرافیائی جمعیت ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہہکلاہٹ
سی ایف ایس [19]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہایما ڈارون (29 جنوری 1839–19 اپریل 1882)[20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاداینی ڈارون [20]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدرابرٹ ڈارون [22][20]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہسوسانا ؂ [22][20]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ایملی ڈارون [20]،  سوسان ڈارون [20]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ماہر حیوانیات مختصر نامDarwin  ویکی ڈیٹا پر (P835) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہر حیاتیات مختصر نامDarwin[23]  ویکی ڈیٹا پر (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمیکرسٹس
جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول
شریسبری اسکول (1818–1825)[22]
جامعہ کیمبرج (جنوری 1828–)[24]
جامعہ ایڈنبرگ (اکتوبر 1825–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمالٰہیات ،طب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے ،  ایم اے ،  ایل ایل ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذایڈم سڈوک ،  جون ایڈمونسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہارضیات دان [22]،  مہم جو ،  سفرنامہ نگار ،  ماہر خلقیات ،  فطرت پسند [25]،  فلسفی [25]،  مصنف [26]،  ماہر نباتیات [27]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناینگلو انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [28][29]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںانواح کی اصل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرتھامس رابرٹ مالتھس ،  ڈیوڈ ہیوم ،  گوئٹے   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1868)[30]
 پور لی میرٹ (1868)[31]
کاپلی میڈل (1864)[32]
رائل میڈل (1853)
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانہ سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیے اور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔

ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے  نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-

یہ بھی پڑھیں

نظریہ ارتقا کے مخالف سائنسدان

حوالہ جات