کارل لینڈ سٹینر

کارل لینڈ سٹینر ایک آسٹریائی و امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان اور ماہر معالج تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1930 میں جیتا تھا۔ ان کا کام خون کے مختلف اہم گروپ کو علاحدہ کرنے کے حوالے سے تھا۔

کارل لینڈ سٹینر
(جرمنی میں: Karl Landsteiner ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش14 جون 1868ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [8]،  باڈین بئی وین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 جون 1943ء (75 سال)[1][9][2][3][4][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشآسٹریا
ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت آسٹریا-مجارستان
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبکاتھولک کلیسیا[11]
رکنرائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسUniversity of ViennaRockefeller Institute for Medical Research, نیویارک
مادر علمیجامعہ ویانا
جامعہ جنیوا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر فعلیات ،  ماہر مناعیات ،  طبیب ،  پروفیسر ،  ماہر امراضیات ،  ماہر حیاتیات ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملکیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ ویانا ،  جامعہ جنیوا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 

کارل لینڈ سٹینر آسٹریا کے رہنے والے تھے  آپ  نے سال 1897ء میں خون میں اے، بی، او بلڈ گروپس سسٹم دریافت کر کے نوبل پرائز حاصل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ   کارل لینڈ سٹینر کی سالگرہ کے دن ورلڈ بلڈ ڈونرزڈے منایا جاتا ہے۔[1][مردہ ربط]

1840ء میں جیکب ہینز (Jakob Heins)نے انسانوں میں پولیو نامی مرض کا انکشاف کیا۔ تاہم 1908ء میں کارل لینڈ سٹینر (Karl Landsteiner)نے پولیونامی مرض کی تصدیق کی اور اس بیماری کے پھیلنے کا سبب ایک وائرس قرار دیا۔ جس کو پولیو وائرس کا نام دیا گیا ہے ۔

حوالہ جات