کرٹ گوڈل
کرٹ گوڈل | |
---|---|
(جرمنی میں: Kurt Friedrich Gödel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Kurt Friedrich Gödel) |
پیدائش | 28 اپریل 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] برنو [8][6][9][10] |
وفات | 14 جنوری 1978ء (72 سال)[1][11][2][3][4][5][7] پرنسٹن، نیو جرسی [12] |
مدفن | پرنسٹن قبرستان [13][14] |
طرز وفات | خود کشی |
رہائش | امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (اپریل 1948–14 جنوری 1978)[15] آسٹریا (1929–) چیکوسلوواکیہ (1918–1929) |
مذہب | کالوینی |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [16]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ بازیل |
مادر علمی | جامعہ ویانا (1923–1929) |
ڈاکٹری مشیر | ہینس ہان |
پیشہ | ریاضی دان [17][9][18]، فلسفی [17][9][10]، استاد جامعہ ، کمپیوٹر سائنس دان ، طبیعیات دان [9]، سائنس دان |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [19][20]، انگریزی [21][19][20] |
شعبۂ عمل | نظریۂ طاقم ، ریاضیاتی منطق [22]، ریاضی [22]، طبیعیات [22]، نظریۂ اضافیت [22]، منطق [22]، فلسفہ [22] |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن ، جامعہ ویانا ، یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم ، انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی |
کارہائے نمایاں | Gödel's incompleteness theorems |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کرٹ گوڈل
گرٹ گوڈل آسٹروی امریکی منطق دان، ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ وہ 28 اپریل 1906ء کو آسٹریا-مجارستان میں پیدا ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد وہ امریکا ہجرت کر گیا۔ 1931ء میں جب وہ صرف 25 سال کا تھا اس نے دو مشہور مقالہ جات گوڈل نامکملیت قضیہات (Gödel's incompleteness theorems) پر پیش کیے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات