28 اپریل

26 اپریل27 اپریل28 اپریل29 اپریل30 اپریل

واقعات

  • 1920ء - آذربائیجان کو روس کا حصہ بنا لیا گیا۔
  • 1952ء - نیہون (جاپان) پر امریکی فوجوں کا قبضہ ختم ہو گیا۔
  • 1969ء - شارل ڈی گول نے فرانس کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
  • 2007ء چارسدہ میں خودکش حملے میں بائیس افراد ہلاک اور وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد زخمی ہوئے [1]
  • 1991ء صدر غلام اسحاق خان نے راولپنڈی میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کا افتتاح کیا[1]
  • 1969ء فرانس کے صدر چارلس ڈیگال مستعفی ہو گئے [1]
  • 1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے [1]
  • 1920ء آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا[1]

ولادت

وفات

آغاء حشر کاشمیری

تعطیلات و تہوار

  • -- ورکرز میموریل ڈے

حوالہ جات