کوچر بیرکار

کوچر بیرکار ((کردی: کۆچەر بیرکار/Koçer Bîrkarلفظی. 'migrant mathematician'‏; پیدائش فریدون درخشانی (فارسی: فریدون درخشانی‎); جولائی 1978ء میں،مریوان، کردستان، ایران) ایک یو کے کا ایرانی کرد ریاضی دان اور جامعہ کیمبرج کا پروفیسر ہے۔

کوچر بیرکار
(کردی لاطینی میں: Koçer Bîrkar)،(کردی عربی میں: کۆچەر بیرکار ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فرانسیسی میں: Fereydoun Derakhshani ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائشجون1978ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مریوان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ تہران
جامعہ ناٹنگھم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرایوان فیسینکو   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملجبریائی ہندسہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (2019)[1][2]
فیلڈز انعام   (2018)
فلپ ليفرہيوم اعزاز (2010)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات

  • 2010 لیفرہیوم انعام ریاضی اور شماریات میں "ان ریاضی دانوں کے لیے جو جبریائی ہندسہ (الجبرک جیومٹری/جبریائی جیومیٹری) میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کرتے ہیں)"[3][4]
  • 2010ء انعام، پیرس کی ریاضیاتی علوم فاؤنڈیشن[5]
  • 2016ء اے ای مایس موری انعام [6]
  • 2018ء فیلڈز انعام، ریاضی کا سب سے بڑا اعزاز۔[7]

حوالہ جات

مزید پڑھیے

بیرونی روابط