فیلڈز انعام

فیلڈز انعام یا فیلڈز میڈل (انگریزی: Fields Medal) ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرد کو دیا جانے والا ایک بین الاقوامی اعزاز۔ یہ اعزاز ہر چار سال بعد کسی ایک مرد یا خاتون ریاضی دان کو دیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی اعزازات میں اس کی حثیت نوبل انعام کے ہم پلہ سمجھی جاتی ہے۔

فیلڈز انعام میں دیا جانے والا تمغا
وضاحت ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو
ملکمختلف ممالک میں
میزبانبین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو)
انعامC$15٫000
ویب سائٹmathunion.org/general/prizes/fields/details

حاصل کنندگان کی فہرست

سالICM مقامشخصیت[1]ادارہ (انعام حاصل کرنے کے وقت)مقام پیدائشموجودہ/آخری سکونتموجودہ/آخری ادارہ
1936 اوسلوLars Ahlfors
Jesse Douglas
University of Helsinki
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی

امریکا
امریکا
ہارورڈ یونیورسٹی
City College of New York
1950 کیمبرجLaurent Schwartz
Atle Selberg
University of Nancy
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی

فرانس
امریکا
Université de Paris VII
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
1954 ایمسٹرڈیمKunihiko Kodaira
Jean-Pierre Serre
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی اور جامعہ پرنسٹن
University of Nancy [2]

جاپان
فرانس
جامعہ ٹوکیو
Collège de France
1958 ایڈنبراKlaus Roth
René Thom
یونیورسٹی کالج لندن
University of Strasbourg

مملکت متحدہ
فرانس
امپیریل کالج لندن
آئی ایچ ای ایس
1962 اسٹاک ہومLars Hörmander
John Milnor
University of Stockholm
جامعہ پرنسٹن

سویڈن
امریکا
Lund University
Stony Brook University
1966 ماس کوMichael Atiyah
Paul Joseph Cohen
Alexander Grothendieck
Stephen Smale
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ سٹنفورڈ
آئی ایچ ای ایس
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی



مملکت متحدہ
امریکا
Stateless
امریکا
جامعہ ایڈنبرگ
جامعہ سٹنفورڈ
آئی ایچ ای ایس
City University of Hong Kong
1970 نائسایلن بیکر
Heisuke Hironaka
Sergei Novikov
John G. Thompson
جامعہ کیمبرج
ہارورڈ یونیورسٹی
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی
جامعہ کیمبرج



مملکت متحدہ
جاپان
روس
امریکا
جامعہ کیمبرج
کیوٹو یونیورسٹی
Steklov Mathematical Institute
یونیورسٹی آف فلوریڈا
1974 وینکوورEnrico Bombieri
David Mumford
University of Pisa
ہارورڈ یونیورسٹی

امریکا
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
Brown University
1978 ہلسنکیPierre Deligne
Charles Fefferman
Grigory Margulis
Daniel Quillen
آئی ایچ ای ایس
جامعہ پرنسٹن
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی



بلجئیم
امریکا
امریکا
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
جامعہ پرنسٹن
ییل یونیورسٹی
جامعہ اوکسفرڈ[3]
1982 وارساAlain Connes
William Thurston
Shing-Tung Yau
آئی ایچ ای ایس
جامعہ پرنسٹن
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی


فرانس
امریکا
امریکا
آئی ایچ ای ایس
کورنیل یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
1986 برکلے، کیلیفورنیاSimon Donaldson
Gerd Faltings
Michael Freedman
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو


مملکت متحدہ
جرمنی
امریکا
امپیریل کالج لندن
میکس پلانک ادارہ ریاضیات
مائیکرو سافٹ سٹیشن کیو
1990 کیوٹوVladimir Drinfeld
Vaughan F. R. Jones
Shigefumi Mori
Edward Witten
University of Kharkiv
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
کیوٹو یونیورسٹی
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی



امریکا
امریکا
جاپان
امریکا
یونیورسٹی آف شکاگو
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
کیوٹو یونیورسٹی
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
1994 زیورخJean Bourgain
Pierre-Louis Lions
Jean-Christophe Yoccoz
Efim Zelmanov
آئی ایچ ای ایس
Paris Dauphine University
Paris-Sud 11 University
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو



بلجیم اور ریاستہائے متحدہ امریکا
فرانس
فرانس
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
Collège de France
Collège de France
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو
1998 برلنRichard Borcherds
Timothy Gowers
Maxim Kontsevich
Curtis T. McMullen
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی اور جامعہ کیمبرج
جامعہ کیمبرج
آئی ایچ ای ایس اور روٹگیرز یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی



امریکا اور مملکت متحدہ
مملکت متحدہ
فرانس
امریکا
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
جامعہ کیمبرج
آئی ایچ ای ایس اور روٹگیرز یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
2002 بیجنگLaurent Lafforgue
Vladimir Voevodsky
آئی ایچ ای ایس
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی

فرانس
امریکا
آئی ایچ ای ایس
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
2006 میڈرڈAndrei Okounkov
Grigori Perelman
Terence Tao
Wendelin Werner
جامعہ پرنسٹن
None (سینٹ پیٹرز برگ)
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس
Paris-Sud 11 University



امریکا
روس
امریکا
فرانس
جامعہ شگاگو
None
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس
ETH Zurich
2010Elon Lindenstrauss
Ngô Bảo Châu
Stanislav Smirnov
Cédric Villani
جامعہ عبرانی یروشلم اور جامعہ پرنسٹن
Paris-Sud 11 University اور انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
University of جنیوا
École Normale Supérieure de Lyon اور Institut Henri Poincaré



اسرائیل
ویتنام، فرانس اور امریکا
سویٹزرلینڈ
فرانس
جامعہ عبرانی
Paris-Sud 11 University اور جامعہ شگاگو اور ویتنام Institute for Advanced Study
جامعہ جنیوا
لیون University]] اور Institut Henri Poincaré
2014 سیولArtur Avila
Manjul Bhargava
Martin Hairer
مریم میرزاخانی
Instituto Nacional de Matemática Pura e Aplicada، CNRS اور Paris Diderot University
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وارک
جامعہ سٹنفورڈ



برازیل اور فرانس
امریکا
مملکت متحدہ
امریکا
Paris Diderot University اور Instituto Nacional de Matemática Pura e Aplicada
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وارک
جامعہ سٹنفورڈ

فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ ملک

 ریاستہائے متحدہ12
 سوویت یونین9
 فرانس8
 مملکت متحدہ5
 مغربی جرمنی (2) /  جرمنی (2)4
 جاپان3
 بلجئیم2
 آسٹریا1
 آسٹریلیا1
 برازیل1
 برطانوی ہانگ کانگ1
 کینیڈا1
 فن لینڈ1
 ایران1
 اسرائیل1
 اطالیہ1
 ناروے1
 نیوزی لینڈ1
 سویڈن1
 ویت نام1

فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ اداوہ

جامعہ پرنسٹن8
جامعہ پیرس[4]7
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی6
آئی ایچ ای ایس5
جامعہ کیمبرج4
ہارورڈ یونیورسٹی4
جامعہ اوکسفرڈ3
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی2
جامعہ کیلفورنیا برکلے2
Free University of Brussels2
جامعہ ریاست ماس کو2
جامعہ سٹنفورڈ2
جامعہ کالج لندن2
جامعہ واروک1
École Normale Supérieure de Lyon1
جامعہ عبرانی یروشلم1
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس1
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو1
University of Geneva1
University of Kharkiv1
کیوٹو یونیورسٹی1
University of Nancy1
University of Pisa1
روٹگیرز یونیورسٹی1
University of Stockholm1
University of Strasbourg1
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن1
Instituto de Matemática Pura e Aplicada1

مزید دیکھیے

حوالہ جات