گنجائشیت
کسی جسم کی برقی بار کو محفوظ کرنے کی صلاحیت گنجائشیت (انگریزی: capacitance) یا گنجائش کہلاتی ہے۔اس کا انحصار، گنجائشدار (capacitor) کی پلیٹوں کے رقبہ٬ ان کے درمیان کے فاصلہ اور ان کے درمیان موجود ذُو برق (dielectric) کی پروانگی (permittivity) پر ہے۔ پلیٹوں کا رقبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے گنجائشدار کی گنجائشیت اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان فاصلہ جتنا کم ہوتا ہے گنجائشدار کی گنجائشیت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔
گنجائش کو فیراڈ (farad) میں ماپتے ہیں۔ اگر 1 کولمب برقی بار کی وجہ سے پلیٹوں کے درمیان 1 وولٹ برقی جُہد (electric potential) ہو تو گنجائشیت 1 فیراڈ ہو گی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات