وولٹ

وولٹ (علامت:V) برقی جُہد (electric potential)، برقی جُہدی فرق (electric potential difference) یا (وولٹیج) اور حر حرکی قوت(thermodynamic force) کی ایک اکائی ہے۔[1]یہ اطالوی طبیعیات دان ایلیسینڈرو وولٹا کے نام سے منسوب ہے۔

وولٹ
Josephson voltage standard chip developed by the National Bureau of Standards as a standard volt
اکائی کی معلومات
نظام اکائیایس آئی ماخوذ اکائی
اکائی ازالیکٹرک پوٹینشل, برحرکی قوت
علامتV 
Named afterایلیسینڈرو وولٹا
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں:kg·m2·s−3·A−1

تعریف

ایک برقی موصل کے دو سِروں کے درمیان ایک ایمپئیر (1A) برقی رو (current)، ایک واٹ (1W) قوت صرف کرے تو اس کا برقی جہد ایک وولٹ (1V)ہو گا۔[2]

حوالہ جات