برقی مزاحمت
جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے۔ اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی μ (سیمن / mue) ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے۔
جہاں :
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے
برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے
- تجزیہ نہیں کر پایا (نحوی نقص): {\displaystyle R = \frac{V}{I}}
جہاں :
- R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
- V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
- I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)
وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے۔
دریافت
برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا۔
ویکی ذخائر پر برقی مزاحمت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشچودھری غلام عباسابوبکر صدیقانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہپاکستانمحمد اقبالسوریہعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبصلاح الدین ایوبیمرزا غالباردوفاطمہ زہراغزوہ احدغزوہ بدرسید احمد خانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2ویکیپیڈیا:نامکمل مضمونمحمد علی جناحرموز اوقافقرآنحرفصلح حدیبیہعثمان بن عفانالطاف حسین حالیپریم چنداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجمع (قواعد)امہات المؤمنینفالوآن (کرکٹ)غزوہ خندقمتضاد الفاظشیر کوہمير تقی میرابو حنیفہمیثاق مدینہخاص:حالیہ تبدیلیاں