گو، لعبہ
دیگر زبانوں میں نام | |
---|---|
چینی | |
روایتی چینی زبان | 圍棋 |
سادہ چینی زبان | 围棋 |
پن ین | Wéiqí |
ویڈ گائلز | Wei-ch'i |
جاپانی | |
کانجی | 碁, 囲碁 |
رومانجی | Go, Igo |
کوریائی | |
ہنگول | 바둑 |
مک کیون | Paduk |
گو (انگریزی: Go, جاپانی: 碁 (آئی-گو) اور چینی : 围棋 (وی-چی)) ایک بساط کا کھیل ہے۔ یہ کھیل دو رنگوں (سیاہ اور سفید) کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بساط پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی 19 x 19 سائز کے ایک مربع شکل کے طناب پر ایک اپنے چنے گئے رنگ پر ایک پتھر کا ٹکڑا رکھ کر اپنی اپنی باری کھیلتے ہیں۔ ایک عام قسم کا تختے پر 19 قطاریں اور کالم ہوتے ہیں۔ شروع شروع میں یہ کھیل 17 x 17 سائز کے بساط پر کھیلا جاتا تھا لیکن تانگ سلطنت (618ء - 907ء) کے دور میں اس کا معیاری سائز 19x19 طے کر دیا گیا۔ آج کل یہ کھیل 19x19کی علاوہ 9x9 یا 13x13 سائز کے تختوں پر بھی کھیلا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر گو، لعبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
یہ مضمون چینی, جاپانی اور کوریائی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات