ہیروہیتو
ہیروہیتو (Hirohito) (جاپانی: 裕仁) یا شہنشاہ شووا (Emperor Shōwa) (جاپانی: 昭和天皇) جاپان کا ایک سو چوبیسواں شہنشاہ تھا جو دسمبر 1926ء سے اپنی وفات تک جاپان کا حکمران رہا۔ ان کا ذاتی نام ہیروہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ ہیروہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔
ہیروہیتو Hirohito شہنشاہ شووا Emperor Shōwa 裕仁 / 昭和天皇 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہنشاہ جاپان | |||||||
دسمبر 25, 1926 – جنوری 7, 1989 | |||||||
پیشرو | شہنشاہ تايشو | ||||||
جانشین | آکی ہیتو | ||||||
وزیر اعظم | فہرست دیکھیں
| ||||||
ریجنٹ جاپان | |||||||
نومبر 29, 1921 – دومبر 25, 1926 | |||||||
پیشرو | کوئی نہیں | ||||||
جانشین | شہنشاہ خود | ||||||
شہنشاہ | شہنشاہ تايشو | ||||||
شریک حیات | ملکہ کوجن | ||||||
نسل | شہزادی تیرو شہزادی ہیسا شہزادی تاکا شہزادی یوری شہنشاہ آکی ہیتو شہزادہ ہٹاچی شہزادی سوگا | ||||||
| |||||||
خاندان | جاپانی شاہی خاندان | ||||||
والد | شہنشاہ تايشو | ||||||
والدہ | ملکہ تائیمائی | ||||||
پیدائش | 29 اپریل 1901 آویاما محل, ٹوکیو, جاپان | ||||||
وفات | جنوری 7، 1989 فوکیگا محل، ٹوکیو | (عمر 87 سال)||||||
تدفین | فروری 24, 1989ہاچیوجی، ٹوکیو، جاپان | ||||||
دستخط |
تصاویر
- ہیروہیتو 1902
- شہنشاہ تايشو کے چار بیٹے
- ولی عہد ہیروہیتو برطانوی وزیر اعظم لایڈ جارج، 1921
- ملکہ کوجن
- ولی عہد ہیروہیتو اپنی اہلیہ شہزادی ناگاکو کے ساتھ
- ہیروہیتو اپنے شاہی گھوڑے کے ساتھ
- شاہی جنرل ہیڈکوارٹرز کے سربراہ کے طور پر 1943 میں شہنشاہ
- ہیروہیتو اہلیہ ملکہ کوجن اور ان کے بچوں کے ساتھ 1941
- ہیروہیتو امریکی صدر رونالڈ ریگن کے ہمراہ، ٹوکیو، 1983
- ہیروہیتو کا مقبرہ، ٹوکیو
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات