یوکاتان

یوکاتان (Yucatán) (audio speaker iconʝukaˈtan ) سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست یوکاتان (Free and Sovereign State of Yucatán) (ہسپانوی:Estado Libre y Soberano de Yucatán)، میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ 106 بلدیات میں تقسیم ہے اور اس کا دارالحکومت شہر میریڈا ہے۔

ریاست
Estado Libre y Soberano de Yucatán
یوکاتان Yucatán
پرچم
یوکاتان Yucatán
مہر
عرفیت:
La Hermana República de Yucatán
(یوکاتان کی جیسی جمہوریہ)[1][2]
میکسیکو کے اندر ریاست یوکاتان
میکسیکو کے اندر ریاست یوکاتان
ملکمیکسیکو
دارالحکومتمیریڈا
بلدیات106
داخلہدسمبر 23, 1823[3]
درجہآٹھواں[a]
حکومت
 • گورنرRolando Zapata PRI
 • سینیٹرز[4]Daniel Avila Ruiz PAN
Adriana Diaz PAN
Angelica Araujo PRI
 • نائبین[5]
وفاقی نائبین
رقبہ[6]
 • کل39,524 کلومیٹر2 (15,260 میل مربع)
 بیسواں
بلند ترین  پیمائش[7]210 میل (690 فٹ)
آبادی (2012)[8]
 • کل2,015,977
 • درجہاکیسواں
 • کثافت51/کلومیٹر2 (130/میل مربع)
 • کثافت درجہسترھواں
نام آبادییوکاتیکو (یوکاتیکا)
منطقۂ وقتCST (UTC−6)
 • گرما (گرمائی وقت)CDT (UTC−5)
رمزِ ڈاک97
رمز علاقہ
رموز علاقہ
آیزو 3166 رمزMX-YUC
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.7230 اعلی بیسواں
خام ملکی پیداوارUS$ 9,191,180.625 ہزاروں[b]
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
^ a. Joined to the federation under the name of Federated Republic of Yucatán, included the modern states of Yucatán, کامپیچی and کوینتانا رو.
^ b. The state's GDP was 117,647,112 thousand of pesos in 2008,[9] amount corresponding to 9,191,180.625 thousand of dollars, being a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[10]

حوالہ جات

مزید دیکھیے

جزیرہ نما یوکاتان