12 جولائی

10 جولائی11 جولائی12 جولائی13 جولائی14 جولائی

واقعات

  • 2004ءاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا [1]
  • 1993ءجاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک [1]
  • 1990ءبورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات