11 جولائی

9 جولائی10 جولائی11 جولائی12 جولائی13 جولائی

واقعات

  • 1930ے - آسٹریلوی کھلاڑی ڈان بریڈمین نے ایک ہی دن میں 309 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنایا
  • 1950ء - پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں شمولیت اختیا کی
  • 1960ء - ہارپر لی کے ناول ٹو کل دا موکنگ برڈ (To Kill the Mockingbird) کی پہلی اشاعت
  • 2012ء - پلوٹو کے پانچوں چاند کی دریافت
  • 2010ء اسپین فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا [1]
  • 2006ء بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو سو نو افرادہلاک جبکہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ممبئی پولیس نے لشکر طیبہ اور اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا پردھماکوں کا الزام عائد کیا تھا [1]
  • 2003ء اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا [1]
  • 1995ء سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا [1]
  • 1995ء امریکا اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہوئے [1]
  • 1989ء دولت مشترکہ نے پاکستان کو دولت مشترکہ میں دوبارہ شمولیت کی باضابطہ پیش کش کر دی [1]
  • 1987ء اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی [1]

ولادت

  • - 1767ء - جون کونسی ایڈمز امریکی سیاست دان اور چھٹا امریکی صدر
  • - 1952ء - بل باربر کینیڈین آئس ہاکی کھلاڑی
  • - 1982ء - کرس کولی امریکی فٹ بال کھلاڑی
  • - 1990ء - پیٹرک پیٹرسن امریکی فٹ بال کھلاڑی

وفات

  • - 1936ء - جیمز مرے امریکی اداکار (پیدائیش: 1901ء)
  • 1957ء آغا خان سوم سر سلطان محمد شاہ کا انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار

  • عالمی یوم آزادی

حوالہ جات