12 نومبر

10 نومبر11 نومبر12 نومبر13 نومبر14 نومبر

واقعات

  • 2002ء - انیس سو اکہتر سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا [1]
  • 2001ء - انیس سو چورانوے کا پاکستان پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا [1]
  • 2001ء - تنظیم نفاذِ شریعت محمدی کے چار سو کارکنان کی افغانستان سے وطن واپسی [1]
  • 1999ء - اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے [1]
  • 1992ء - پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں ریلی سے نوازشریف کا خطاب [1]
  • 1989ء - اسلامی جمہوریہ اتحاد کے تین منحرف ارکان کا بینہ میں متعین ہوئے [1]
  • 1985ء - صدر ضیاء الحق اور پرنس کریم آغام خان نے کراچی میں آغا خان اسپتال کا افتتاح کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

عالمی نمونیا دن

حوالہ جات