حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتویں صدر

حسن روحانی ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انھوں نے 2013ء میں ایران کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔[5]آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حسن روحانی
(فارسی میں: حسن روحانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1980  – 27 مئی 1984 
حلقہ انتخابسمنان  
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1984  – 27 مئی 2000 
حلقہ انتخابتہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (29  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2013  – 17 ستمبر 2016 
محمود احمدی نژاد  
نکولاس مادورو  
صدر ایران (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2013  – 3 اگست 2021 
محمود احمدی نژاد  
ابراہیم رئیسی  
معلومات شخصیت
پیدائش12 نومبر 1948ء (76 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتحزب جمہوری اسلامی (1979–1987)
جامعہ روحانیت مبارز (1988–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہصاحبہ عربی (1972–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادمحمد روحانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیگلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1990–1995)
گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1995–1999)
حوزہ علمیہ قم (1961–1978)
جامعہ تہران (1969–1972)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمقانون ، وآئینی قانون ،فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادماسٹر آف فلسفہ ، وپی ایچ ڈی ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [4]،  سفارت کار ،  مصنف ،  عالم مذہب ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفارسی ،  انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات