14 نومبر

12 نومبر13 نومبر14 نومبر15 نومبر16 نومبر

واقعات

  • 2015 - 14 نومبر، پیرس میں دہشت گردی کے ایک ساتھ 6 مختلف واقعات میں 128 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے پشتخرہ میں رنگ روڈ پر ایک چیک پوسٹ پر گاڑی سے کیے گئے ایک خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار، تین خواتین اور تین بچے بھی شامل تھے۔
  • 1991ء ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺷﺮﯾﻌﯽ عدالت ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻀﺎﺩ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ… [1]
  • 1985ء ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ افغانستان ﻧﮯ اقوام متحدہ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﻭﻭﭦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ. [1]
  • 1982ء ﺳﻮﻭﯾﺖ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻟﯿﻮﻧﮉ ﺑﺮﯾﺰﻧﯿﻮ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﺿﯿﺎﺀ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ. [1]
  • 1950ء - ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﺧﺎﻥ ﻣﻤﺪﻭﭦ ﻧﮯ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ. [1]
  • 1993ء - فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے آٹھویں صدر پاکستان منتخب ہوئے۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

سانچہ:Calendar/نومبر

حوالہ جات