1 جون

30 مئی31 مئی1 جون2 جون3 جون

واقعات

  • 2007ء -  مملکت متحدہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ۔[1]
  • 1980ء -کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا  [1]
  • 1935ء -برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا  [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
  • 1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔

حوالہ جات