31 مئی

29 مئی30 مئی31 مئی1 جون2 جون

واقعات

  • 526Aء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے  [1]
  • 1935ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے اور پورا شہر تباہ ہوا کوئی عمارت بچ نہ سکا۔  [1]
  • 1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا [1]
  • 2023ء - بھارتی ریاست اڈیشا میں ٹرین حادثے کے نتیجے‏‏ میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور 1175 سے زائد زخمی ‏‏ہو گئے‏‏۔‏

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

"