21 ستمبر
19 ستمبر | 20 ستمبر | 21 ستمبر | 22 ستمبر | 23 ستمبر |
واقعات
- 1965ء – گیمبیا، مالدیپ اور سنگاپور کو اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1971ء – بحرین، بھوٹان اور قطر نے اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1976ء – سیچیلیس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1981ء – بیلیز کو مملکت متحدہ سے مکمل طور پر آزادی مل گئی۔
- 1984ء – برونائی دار السلام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
ولادت
- 1840ء – مراد خامس، عثمانی سلطان (و۔ 1904ء)
- 1842ء – عبدالحمید ثانی، 34ویں سلطان عٹمانی سلطنت (و۔ 1918ء)
- 1853ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1926ء)
- 1866ء – چارلس نکولے، فرانسیسی تونسی خرد حایاتیات دان
- 1909ء – کوامے انکرومہ، گھانا کے ماہر تعلیم و سیاست دان، گھانا کے پہلے صدر (و۔ 1972ء)
- 1926ء ملکہ ترنم نور جہاں پاکستانی گلوکارہ ان کے فن کو دنیا جہان میں سراہا گیا، حکومت پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کارکردگی دیا گیا
- 1926ء – ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور نیرو حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 2013ء)
- 1951ء – اسلان مسخادوف، چیچن جنرل اور سیاست دان، چیچنیا کے تیسرے صدر (و۔ 2005ء)
- 1961ء – نینسی ٹریوس، امریکی اداکارہ
- 1967ء - سمن پوكھریل، نیپالی شاعر
- 1979ء – کرس گیل، جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی
- 1988ء – بلاول بھٹو زرداری، پاکستانی سیاست دان
وفیات
- 19 قبل مسیح – ورجل، رومی شاعر (پ۔ 70 قبل مسیح)
- 1327ء – ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1284ء)
- 1558ء – کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ (پ۔ 1500ء)
- 1743ء – جے سنگھ دوم، ہندوستانی بادشاہ (پ۔ 1688ء)
- 1860ء – شوپن ہاؤر، جرمنی کا فلسفی و مصنف (پ۔ 1788ء)
- 1971ء – برناڈو ہاوسے، ارجنٹائنی طبیب، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1887ء)
- 2011ء – مقبول احمد صابری معروف قوال
- 2023ء – سروجا ویدیا ناتھن ، ہندوستانی رقاصہ اور کوریوگرافر، کینسر (پ۔ 1937ء)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات