23 جنوری
21 جنوری | 22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری |
واقعات
- 638ءاسلامی کلینڈر کاآغاز[1]
- 2007ءصومالیہ جنگ: ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا[1]
- 2004ءیورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی نشان دہی کی[1]
- 2002ءامریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا[1]
- 2001ء کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک[1]
- 1998ء امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی[1]
- 1989ء تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے[1]
- 1988ء خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا[1]
- 1978ء سویڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے[1]
- 1961ء وینیزویلا میں آئین کا نفاذ[1]
- 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کر لیا[1]
- 1556ء چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،8لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک[1]
ولادت
- 1862ء- مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ۔
- 1897ء ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندر بوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے[1]
- 1946ء - آصف مسعود پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
- 1963ء پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کر گئے[1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات