24 جنوری
22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری | 26 جنوری |
تعطیلات و تہوار
- تعلیم کا عالمی دن
واقعات
- 1857ءء جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1984ءء ایپل کمپیوٹر نے میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لیے پیش کیا۔ [1]
- 1985ءء - پاکستان میں ضیاء الحق کی جانب سے نافذ کی گئی مارشل لا کا خاتمہ۔
- 1985ءء - محمد خان جونیجو پاکستان کے 10ویں وزیر اعظم مقرر۔
- 2004ءء ایم ای آر بی راکٹ سیارہ مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیا گیا۔ [1]
- 2007ءء صومالیہ صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ [1]
ولادت
- 1981ء - ہمایوں فرحت پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
وفات
- 2010ء ارشاد احمد حقانی، پاکستانی صحافی
- 2022ء آفتاب بلوچ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی (پ:1 اپریل 1953ء)
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات