27 جون
25 جون | 26 جون | 27 جون | 28 جون | 29 جون |
واقعات
2023ء - ناہیل مرزوق کے قتل کے بعد فرانس میں ہنگامے شروع ہو گئے ۔
- 1941ء - رومانیہ میں 13،266 یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔
- 1946ء - کینیڈا میں کینیڈین شہریت کی تعریف مقرر کی گئی۔
- 1974ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے روس کا دورہ کیا۔
- 2008ء مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو بل گیٹس نے فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے مائیکروسافٹ سے استعفی دیا [1]
- 1967ء دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین لندن میں لگائی گئی۔[1]
- 1954ء ماسکو کے قریب پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کام شروع کیا۔[1]
- 1940ء سوویت فوج نے رومانیہ پر حملہ کیا [1]
ولادت
وفات
- 1839ء - رنجیت سنگھ سکھ سلطنت کا پہلا مہاراجا (پیدائیش: 1780ء)
- - 2003ء - ڈیوڈ نیومین امریکی ہدایتکار، مصنف اور فلمساز (پیدائیش: 1937ء)
- - 2007ء - ولیم ہٹ کینیڈین اداکار (پیدائیش: 1920ء)
- 2010ء - آخوند زادہ سیف الرحمن بانی سلسلہ سیفیہ نقشبندی مجددی (پیدائیش: 1925ء)
- 2020ء - خالد وزیر ، کرکٹ کھلاڑی پاکستان ( پ, 1936ء
- 1937 - مہدی حسن (پاکستانی صحافی) مبصر، سیاسی تجزیہ کار ،ماہرِ تعلیم اور ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین (و،2022ء)
تعطیلات و تہوار
- جبوتی کا یوم آزادی
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات