آئیون چہارم

ایوان چہارم یا آئیون چہارم (انگریزی: Ivan IV Vasilyevich)((روسی: Ива́н Васи́льевич)‏, نقل حرفی Ivan Vasilyevich) پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک (انگریزی: Ivan the Terrible / Ivan the Fearsome)(روسی: audio speaker iconИва́н Гро́зный​ ) بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔

آئیون چہارم
(روسی میں: Іѡа́ннъ Васи́лїевичъ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(روسی میں: Иван Васильевич ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش25 اگست 1530ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولومینسکوئے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 مارچ 1584ء (54 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتزہر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ماسکووی روس (1533–)
روسی زار شاہی (1547–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہزَوَر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہاناستاسیا رومانوونا (فروری 1547–7 اگست 1560)[6]
ماریا تیمریوکوونا (21 اگست 1561–1 ستمبر 1569)[6]
مارفا سوباکینا (28 اکتوبر 1571–13 نومبر 1571)[6]
آنا کولتووسکایا (29 اپریل 1572–1575)[7][8][9][10][6]
ماریا دولگوروکایا (1577–1577)
آنا واسیلچیکووا (1575–1576)[6]
واسیلیسا میلینتئیوا (1576–1577)[6]
ماریا ناگایا (6 ستمبر 1580–18 مارچ 1584)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدواسیلی سوم روسی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہالینا گلینسکایا [11]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانروریک خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانروسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

نگار خانہ

حوالہ جات