آندرے ژید

اندغے ژید (فرانسیسی: André Gide) (1869ء-1951ء) فرانس کا ممتاز ناول نویس اور آزادی خیالی کی تحریک کا مؤید۔ پیرس میں پیدا ہوا- 1909ء میں ایک بااثر اشاعتی ادارے کی بنیاد ڈالی جو 1940ء تک ہر ادبی تحریک اور ہمعصر ادب کی اشاعت کا مرکز رہا۔ کئی بار افریقا کا سفر کیا اور فرانس کی نو آبادیوں کی حالت زار کا نقشہ کھینچا۔ رابندرناتھ ٹیگور کی گیتانجلی اور شیکسپیئر کے ہیملٹ اور اینٹنی اور قلوپطرہ کا فرانسیسی میں ترجمہ کیا۔ 1947ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ ‎

آندرے ژید
(فرانسیسی میں: André Gide ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فرانسیسی میں: André Paul Guillaume Gide ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش22 نومبر 1869ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 فروری 1951ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیآنری چہارم اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہصحافی ،  فلم ساز ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار [11]،  ناول نگار ،  روزنامچہ نگار ،  سفرنامہ نگار ،  مترجم [12]،  آپ بیتی نگار ،  مصنف [11]،  نثر نگار ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [2][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرہنری فیلڈنگ ،  گوئٹے ،  وکٹر ہیوگو ،  فیودر دوستوئیفسکی ،  استیفان مالاغمے ،  نطشے ،  رابندر ناتھ ٹیگور ،  روگر ماٹن ڈو گاڈ ،  آسکر وائلڈ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آندرے ژید نے کئی مشہور کتابیں لکھیں۔ جن میں "لا پوخت ایتخوات" (La Porte Etroite) شامل ہے۔ ان کی دیگر کتابیں ان کے ذاتی تجربات پہ مبنی تھے۔

سفر

آندرے ژید نے اپنی کتابیں لکھنے کی خاطر بہت سفر طے کیے۔ انھوں نے افریقا کے بے شمار حصہ دیکھے اور اشتراقی پسند شخصیات کے ساتھ روس بھی گے۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات