فیودر دوستوئیفسکی

روسی ناول نگار

فیودرمیخائیلووچ دوستوئیفسکی (روسی: Фёдор Миха́йлович Достое́вский)‏, نقل حرفی Fyodor Mikhailovich Dostoyevsky (پیدائش: 11 نومبر 1821ء - وفات: 9 فروری 1881ء) روس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں جن کی تخلیقات سے دنیائے ادب وفلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثرنظر آتے ہیں۔

فیودر دوستوئیفسکی
(روسی میں: Фёдор Михайлович Достоевский ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش30 اکتوبر 1821ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 جنوری 1881ء (60 سال)[6][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ [13][14][15][16][3][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمرگی ،  نفخ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
روس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنروس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہانا دوستوئیفسکی (1867–)[19][5]
ماریا دوستوئیفسکی (1857–)[20]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیملٹری انجینئرنگ ٹیکنیکل یونیورسٹی
نکولائی ٹیکنیکل اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمترجم ،  شاعر ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  افسانہ نگار ،  صحافی ،  فلسفی [21][22][23]،  سوانح نگار ،  مصنف [17][24][25][26][27][5]،  عوامی صحافی [25]،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانروسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانروسی [28][29]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتروس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںجرم و سزا ،  ایڈیٹ ،  برادرز کارامازوف ،  جواری ،  ذلتوں کے مارے لوگ [30]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرالیگزیندر پشکن ،  مخائل لیرمنتوف ،  نکولائی گوگول ،  بیلنسکی ،  ایڈم میکیوچز ،  امانوئل کانٹ ،  ولیم شیکسپیئر ،  بالزاک ،  مائیگل ڈی سروانٹیز ،  چارلس ڈکنز ،  وکٹر ہیوگو ،  ایڈ گرایلن پو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریسلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالاتِ زندگی و تعلیم

فیودر دوستوئیفسکی ماسکو، روسی سلطنت میں 11 نومبر 1821ء کو پیدا ہوئے۔۔[31] ماسکو یونیورسٹی اور پیٹرز برگ کی ملٹری انجنیئرنگ اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ 1843ء میں گریجویٹ بننے کے بعد سب لفٹننیٹ کے عہدے پر مامور ہوا۔ 1844ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد مستعفی ہو کر زندگی ادب کے لیے وقف کر دی۔ زندگی بھر انتہائی غربت اور مرگی کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ 1849ء میں سازش کے الزام میں پھانسی کی سزا ملی لیکن تختہ دار پر اس کی یہ سزا گھٹا کر سائبیریا میں چار سال کی جلاوطنی اور جبری فوجی خدمت میں تبدیل کر دی گئی[32]

تخلیقی دور

1846ء میں پہلی کہانی "بے چارے لوگ" شائع ہوئی۔ 1847ء میں روس کی انقلابی انجمن میں شریک ہوا۔ بدترین مجرموں کے ساتھ رہنے کے باعث اس نے روسی زندگی کے تاریک پہلوؤں اور نچلے طبقوں کے مصائب کی خوب عکاسی کی ہے۔ اس کا مشہور ناول جرم و سزا ہے۔ 1865ء کے بعد اخبار نویسی کا پیشہ اختیار کیا۔ کچھ عرصہ رسالہ روسی دنیا کا ایڈیٹر رہا، 1876ء میں ایک رسالہ کارنیٹ نکالا جس میں تازہ کتابوں پر تبصرے چھپتے تھے۔ ناولوں میں نفسیاتی تجزیہ اور تحت الشعور کی موشگافی اس کی خصوصیات ہیں۔

تخلیقات

وفات

دنیائے ادب کے لازوال ناول نگار اور ناول نگاری کے فن کو جِلا بخشنے والے مصنف سینٹ پیٹرز برگ، روسی سلطنت میں 9 فروری 1881ء میں انتقال کر گئے[32]۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات