اسلام کریموف

اسلام کریموف ( ازبک: Ислом Абдуғаниевич Каримов; روسی: Ислам Абдуганиевич Каримов، اسلام عبد الغنی‌کریموف؛ پیدائش 30 جنوری 1938ء، وفات: 2 ستمبر 2016ء) ازبکستان کے پہلے صدر ہیں جو 1990ء سے 2016ء تک صدر کی حیثیت سے براجمان رہے۔

اسلام کریموف
(ازبک میں: Islom Abdugʻaniyevich Karimov)،(ازبک میں: Ислом Абдуғаниевич Каримов ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر ازبکستان (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 ستمبر 1991  – 2 ستمبر 2016 
معلومات شخصیت
پیدائش30 جنوری 1938ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرقند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات2 ستمبر 2016ء (78 سال)[8][1][3][4][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
ازبکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعتاشتمالی جماعت سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیتاشقند اسٹیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [9]،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانروسی ،  ازبک زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
اعزازات
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کریموف کو پیدائش کے وقت سمرقند کے یتیم خانے میں رکھا گیا تھا۔ انھوں نے بڑے ہونے پر معاشیات[10] اور انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔[11] بعد میں وہ کیمونسٹ جماعت روس کے ایک بڑے عہدہ دار بن گئے۔ وہ 1989ء میں جماعت کے پہلے صدر بنے اور مارچ 1990ء میں ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ کے پہلے صدر بن گئے۔[12]

کریموف نے 31 اگست 1991ء کو ازبکستان کو ایک آزاد ملک قرار دیا اور پہلے ازبک انتخابات میں 86٪ ووٹ لے کے پہلے صدر منتخب ہو گئے۔ ان انتخابات کو غیر منصفانہ قرار دیا گيا۔ ازبکستان آئين کے مطابق ایک شخص دوبار ہی صدر منتخب ہو سکتا ہے، مگر دوسری بار کے بعد مسلسل آئين میں ترمیم کر کے وہ اپنی وفات تک صدرتی انتخابات میں حصہ لے کر صدر بنتے رہے ہیں۔ آخری بار مارچ 2015ء کے اختتام پر وہ انتخابات جیتے۔

اسلام کریموف نے 2 ستمبر 2016ء کو وفات پائی۔ 78 سالہ ازبک صدر کو وفات سے چندروزقبل دماغ کی شریان پھٹنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے

والہ جات