الجزیرہ

قطر کا نشریاتی ادارہ

الجزیرہ' (Al Jazeera)(عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب)دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والا نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]

الجزیرہ
Al Jazeera
قسمسیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک
ملکقطر
دستیابیعالمی
مالکالجزیرہ میڈیا نیٹ ورک
کلیدی شخصیات
شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین
یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل[1]

بیرونی روابط

حوالہ جات