امانوئل کانٹ

امانوئل کانٹ (Immanuel Kant) ایک جرمن فلسفی تھا۔ وہ یورپ کا مشہور ترین مفکر گذرا ہے۔ اُس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ وہ کونگسبرگ پرشیا (جرمنی میں) پیدا ہوا۔ اس کے سرپرست اس کا تعلیمی خرچ اٹھانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔ چنانچہ 1746 سے 1755 تک اس کو خاندانی اتالیق کے طور پر کام کرنا پڑا۔ اس طرح ذاتی محنت سے اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد بھی اس کو صرف ایک معمولی استاد کی جگہ ملی۔1760 کے بعد کے زمانہ میں اس کی تحریریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔ اس وقت جرمن یونیورسٹیوں میں لینبز (G.W.Leibniz) kc کے افکار چھائے ہوئے تھے۔ کانٹ نے لینبز پر سخت تنقیدیں کیں۔ یہ تنقیدیں چونکہ دلائل کے اعتبار سے بہت طاقتور تھیں، کانٹ بہت جلد لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اور پھر اس کے لیے اعلی ترقیات کے دروازے کھل گئے۔ ( اس کا قد چھوٹا مگر خیالات بڑے تھے)۔ کانٹ نے فلسفے کی دنیا میں انقلاب پیدا کیا۔ وقت کی حاکم قوتوں کے بارے میں سوال بیدا کیے . عقل اور آزادی کو اپنی سوچ کا محور قرار دیا۔ اس کے خیالات اب بھی مستقبل کے لیے مشعل را‎ہ ہیں۔

امانوئل کانٹ
(جرمنی میں: Immanuel Kant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(جرمنی میں: Emanuel Kant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش22 اپریل 1724ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات12 فروری 1804ء (80 سال)[1][2][9][4][10][6][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشکونگسبرگ
کونگسبرگ (1880–1893)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا (1724–1804)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنسائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ڈاکٹری طلبہجوہان گوتلیب فشتے [14]  ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاصجوہان گوتلیب فشتے   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلسفی [15][16][17]،  ماہر انسانیات ،  طبیعیات دان ،  مہتمم کتب خانہ ،  مصنف [18]،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملعلمیات ،  ماوراء الطبیعیات ،  اخلاقیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںتنقید بر عقل محض   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرڈیوڈ ہیوم ،  جین جیکس روسو ،  آئزک نیوٹن ،  افلاطون ،  رینے دیکارت ،  گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز ،  جان لوک ،  سپینوزا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکدور استبصار   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔