گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز

گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز (پیدائش: 7 جنوری 1646(1646-01-07)، وفات: نومبر 14، 1716(1716-11-14) (عمر  70 سال)) (انگریزی: Gottfried Wilhelm Leibniz) ایک جرمن ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ اُس نے کئی زبانوں میں لکھا ہے، مگر بنیادی طور پر لاطینی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں لکھا ہے۔[19] تاریخ ریاضی اور تاریخ فلسفہ میں اُس کا ایک نمایاں مقام ہے۔ اُس نے اور نیوٹن نے ایک ہی دور میں الگ الگ کام کرتے ہوئے احصا کی دریافت کی اور اُس کے شائع ہونے سے آج تک للائبنیز کی علامتیں ہی حسابان میں استعمال ہوتی ہیں۔ اُس نے ثنائی اعداد کے نظام کو بھی بہتر کیا جو تقریباً ہر کمپیوٹر کی بنیاد ہے۔ اُس نے فلسفہ، سیاست، قانون، اخلاقیات، دینیات، تاریخ اور فیلو لوجی پر لکھا ہے۔ اُس کا کام اتنا زیادہ موضوعات پر تھا کہ وہ مختلف تحقیقی رسالوں، تقریباً دس ہزار کے قریب خطوط اور غیر شائع شدہ مواد پر مشتمل ہے۔ 2012ء تک اُس کا لکھا ہوا سارا کام جمع نہیں کیا جا سکا ہے۔[20]

گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز
(جرمنی میں: Gottfried Wilhelm Leibniz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز

معلومات شخصیت
پیدائشJuly 1, 1646
لائپزش, Electorate of Saxony
وفاتنومبر 14، 1716(1716-11-14) (عمر  70 سال)
ہینور, Electorate of Hanover
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتGerman
رکنسائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  رائل سوسائٹی [1]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ لائپزش (1661–1666)[3]
جامعہ جینا (1663–1663)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمفلسفہ اور قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے ،  ایم اے ،  فاضل القانون ،  پی ایچ ڈی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہجیکب برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاصجیکب برنولی ،  جون برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہریاضی دان [5][6][7][8][9]،  مفسرِ قانون ،  طبیعیات دان [10][11][12][8]،  فلسفی [6][8][9]،  سفارت کار ،  مورخ [8]،  مہتمم کتب خانہ [13][14][8]،  ماہر موسیقیات ،  مترجم [8]،  موسیقی کا نظریہ ساز ،  مصنف [8][15]،  شاعر [8]،  انجینئر [8]،  ماہر حیوانیات ،  محافظ دستاویزات [8]،  ماہر حیاتیات ،  ارضیات دان [8]،  منطقی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان [16]،  جرمن [16][17]،  فرانسیسی [16]،  اطالوی ،  انگریزی ،  ولندیزی زبان ،  عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملریاضیاتی تحلیل   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرافلاطون ،  پاسکل ،  گیوردانو برونو ،  ایکویناس سینٹ ،  طامس حابز ،  ارسطو ،  موسیٰ بن میمون ،  کنفیوشس ،  جیکب برنولی ،  سپینوزا ،  رینے دیکارت ،  آگسٹین ،  فلاطینوس ،  ہائپیشیا ،  ابن طفیل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکعقلیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (برائے:Stepped Reckoner ) (1673)[18]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

حوالہ جات

بیرونی روابط